Tuesday, 23 December 2014

سورہ اخلاص سے محبت کرنا

سورہ اخلاص سے محبت کرنا

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمرا ایک ایسے آدمی کے پاس آیا جو سورہ اخلاص کی تلاوت کر رہا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " واجب ہوگئی " میں نے عرض کِیا ، کیا واجب ہوگئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جَنَّت واجب ہوگئی " .

No comments:

Post a Comment